لائن مین گریڈ فرسٹ کے عہدے پر ترقی کے نتائج جاری

لائن مین گریڈ فرسٹ کے عہدے پر ترقی کے نتائج جاری

ملتان(خصوصی رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)کے شعبہ ٹریننگ و امتحانات نے بہاولپور سرکل کے لائن مین گریڈ سیکنڈ سے لائن مین گریڈ فرسٹ عہدے پر ترقی کے امتحان کے نتائج جاری کردئیے ہیں ۔۔۔

 ڈائریکٹر ٹریننگ و امتحانات میپکو سہیل عباس کے مطابق سمیع اللہ اطہر نے پہلی،خالد صدیق نے دوسری اور محمد دائود نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔جبکہ دیگر کامیاب ہونے والوں میں محمد ریاض، لیاقت علی، واحد بخش، غلام مرتضیٰ، سلیم نواز عباسی، طارق زمان، محمد آصف، عبدالجبار، محمد فیاض شاہ، محمد جاوید اختر، اصغر علی اور مختاراحمد شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...