ہمایوں مشتاق عباسی آئیسکو کوآرڈینیٹر این اے 51پی پی 6مقرر
مری (نمائندہ دنیا) یونین کونسل دیول کے سابق چیئرمین ہمایوں مشتاق عباسی کو آئیسکو کوآرڈینیٹر حلقہ این اے 51 (پی پی 6) مقرر کر دیا گیا۔ ان کی تقرری کو عوامی حلقوں نے خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ علاقے کے بجلی صارفین کو درپیش مسائل اور شکایات کے ازالے میں مؤثر کردار ادا کریں گے۔
یونین کونسل دیول کے سابق چیئرمین ہمایوں مشتاق عباسی کو آئیسکو کوآرڈینیٹر حلقہ این اے 51 (پی پی 6) مقرر کر دیا گیا۔ ان کی تقرری کو عوامی حلقوں نے خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ علاقے کے بجلی صارفین کو درپیش مسائل اور شکایات کے ازالے میں مؤثر کردار ادا کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments