راولپنڈی میں زمیندار نے بزرگ شہری پر کتے چھوڑ دیے

راولپنڈی میں زمیندار نے  بزرگ شہری پر کتے چھوڑ دیے

راولپنڈی (خبرنگار)راولپنڈی کے علاقے مندرہ میں بااثر زمیندار نے بزرگ شہری پر کتے چھوڑ دیے ۔۔

۔میڈیارپورٹ کے مطابق مویشی کھیتوں میں داخل ہونے پر بااثر زمیندار نے بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا، ملزم نے بزرگ شہری کو داڑھی سے پکڑ کر گھسیٹا اور کتوں نے ہاتھ پاؤں نوچ ڈالے ۔سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔بزرگ شہری کی درخواست پر پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ مندرہ میں مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...