کامیابی کیلئے قرآن پاک کی تعلیمات اپنانا ہونگی، حمیرا طارق

کامیابی کیلئے قرآن پاک کی  تعلیمات اپنانا ہونگی، حمیرا طارق

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ قرآن کریم پر ایمان رکھنے والوں کی ذمہ داری ہے۔

کہ وہ اس کتاب کی تعلیمات خود اپنائیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں، محض قرآن پر ایمان کا دعویٰ اور اس کی دعوت کو آگے نہ بڑھانا بہت بڑی محرومی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دو روزہ ’میرا برانڈ پاکستان ایکسپو 2026‘کے افتتاحی خطاب میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...