شوگر اور بلڈ پریشر کے سبب آنکھوں کے پردے ضائع ہورہے :ڈاکٹر عبدالحَنان

شوگر اور بلڈ پریشر کے سبب آنکھوں کے  پردے ضائع ہورہے :ڈاکٹر عبدالحَنان

راولپنڈی (دنیا رپورٹ) الشفا ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ریٹینا کلینک کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر عبدالحَنان نے کہا کہ اچانک اور ۔۔

بغیر درد بینائی متاثر ہونا آنکھ کے پردے (ریٹینا) کی رگ بند ہونے کی علامت ہو سکتا ہے جس کیلئے فوری طبی معائنہ ضروری ہے ۔ ریٹینا کی رگ بند ہونے سے خون کی گردش متاثر ہوتی ہے اور پردے میں سیال جمع ہونے لگتا ہے جس سے بینائی اچانک متاثر ہو سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر اس بیماری کے بڑے عوامل ہیں، علاج میں تاخیر مستقل بینائی سے محرومی کا سبب بن سکتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...