پنڈی پوائنٹ مری کا فلٹریشن پلانٹ بحال

پنڈی پوائنٹ مری کا  فلٹریشن پلانٹ بحال

مری ( نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی خصوصی ہدایت پر پنڈی پوائنٹ مری کا فلٹریشن پلانٹ بحال کر دیا گیا۔۔

، ایم ڈی واسا عظیم شاکر اعوان نے موقع پر پہنچ کر پلانٹ کا معائنہ کیا اور پانی کے معیار کا جائزہ لیا، پلانٹ کی بحالی سے مقامی شہریوں اور مری آنے والے سیاحوں کو صاف اور صحت بخش پانی میسر آئے گا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...