مولانا اعظم طارق کاقتل کیس فوجی عدالت میں بھیجا جائے ،اورنگزیب فاروقی

مولانا اعظم طارق کاقتل کیس فوجی عدالت میں بھیجا جائے ،اورنگزیب فاروقی

مولانا اعظم طارق شہید کی جماعتی زندگی کو کارکنان مشعل راہ بنائیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)۔ان خیالات کا اظہار صدر اہلسنّت والجماعت پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی ، علامہ رب نواز حنفی ، علامہ تاج محمد حنفی اور دیگر نے مولانا اعظم طارق کے یوم شہادت پر جامع مسجدصدیق اکبرؓ ناگن چورنگی میں منعقدہ شہدائے اسلام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اورنگزیب فاروقی نے کہا کہ مولانا اعظم طارق کا قتل کیس فوجی عدالت میں بھیجاجائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں