روز بیوٹی پارلر اینڈ ٹریننگ سینٹر کی طالبات کی امتیازی پوزیشن

روز بیوٹی پارلر اینڈ ٹریننگ سینٹر کی طالبات کی امتیازی پوزیشن

روز بیوٹی پارلر اینڈ ٹریننگ سینٹر کی طالبات کی سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے امتحانات میں امتیازی پوزیشن سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے تھرڈ ٹرم شارٹ کورس بیوٹیشن ایلیمنٹری امتحانا ت 2020ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے

کراچی (پ ر) جس کے مطابق سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس مرتبہ بھی روز بیوٹی پارلر اینڈ ٹریننگ سینٹر کی طالبات نے امتیازی پوزیشن حاصل کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں