گل رعنا کمیونٹی سینٹر کی سالگرہ کا انعقاد

گل رعنا کمیونٹی سینٹر کی  سالگرہ کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل رعنا نصرت کمیونٹی سینٹر کی 72 ویں سالگرہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں تسنیم ظفر بیگم رعنا لیاقت علی خان کے روپ میں ہال میں داخل ہوئیں تو سب نے تالیوں کی گونج میں ان کا استقبال کیا ۔ نگار قادر، رخسانہ زیدی ،مسعودہ اشرف، شائستہ رحمان ، انیسہ حنا ، ماہ رخ زبیری اوردیگر نے گیت، نغمے، تقاریر اور بھرپور پرفارمنس سے دل جیت لئے ۔ صدر گل رعنا رشیدہ شبیر نے پروگرام میں حصہ لینے والی خواتین کی حوصلہ افزائی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...