منشیات اور گٹکا فروش گرفتار

منشیات اور گٹکا فروش گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) زمان ٹاؤن پولیس نے منشیات سپلائر اور گٹکا فروشی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

 ملزم جاوید علی کے قبضے سے آدھا کلو سے زائد چرس اور ملزمان وسیم اور عرفان کے قبضے سے 8 کلو سے زائد مضر صحت گٹکا ماوا برآمد کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں