گٹکاماوا تیارکرنے والی فیکٹری پرچھاپہ،4ملزمان گرفتار

گٹکاماوا تیارکرنے والی فیکٹری  پرچھاپہ،4ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ٹاسک فورس کا کلاکوٹ لیاری میں گٹکا ماوا تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ ، چھاپے کے دوران پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتارکرکے بھاری مقدار میں تیار شدہ گٹکا اور ماوا قبضے میں لے لیا۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ٹاسک فورس کا کلاکوٹ لیاری میں گٹکا ماوا تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ ، چھاپے کے دوران پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتارکرکے بھاری مقدار میں تیار شدہ گٹکا اور ماوا قبضے میں لے لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں