گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ

گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن پولیس نے گٹکے کے کارخانے پر چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں تیار گٹکا برآمدکرلیا ۔

پولیس کے مطابق کارخانے کا مالک کامران فرار ہو گیا۔ مکان مالک علا الدین زیر حراست ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں