سکھر:لینس ڈاؤن پل کو 135 سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد

سکھر:لینس ڈاؤن پل کو 135 سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد

روہڑی (نمائندہ دنیا) سکھر روہڑی کے درمیان دریائے سندھ پر قائم لینس ڈاؤن پل کو135سال مکمل ہوگئے ۔

روہڑی شہر کی سماجی شخصیت سید امداد شاہ کی جانب سے ملک کے اہم ورثے کی یاد میں ایک سادہ و پروقار 135 ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں محکمہ کلچر ڈپارٹمنٹ کے سکھر لاڑکانہ ریجن انچارج امتیاز، معروف قانون دان اور کالم نگار سینئر صحافی ایڈووکیٹ سہیل میمن،عامرغوری،امداد شاہ،ممتاز بخاری،روہڑی پریس کلب کے صدر مجاہد بوزدار،حسن قاضی ودیگر نے شرکت کی۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں