سکھر میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

سکھر میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

سکھر (نمائندہ دنیا)سکھر میں فائرنگ کے واقعے میں 13سالہ لڑکا جان کی بازی ہارگیا۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ سی سیکشن کی حدود سکھر کے علاقے ریجنٹ سیمینا مدینہ کالونی میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے 13 سالہ زین صدیقی موقع پر دم توڑ گیا جبکہ فائرنگ میں ملوث مسلح ملزمان بآ سانی فرار ہوگئے ،مقتول زین کی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں