جامعہ کراچی کے سینئر سائنسدان چینی یونیورسٹی میں وزیٹنگ پروفیسرمقرر

جامعہ کراچی کے سینئر سائنسدان چینی یونیورسٹی میں وزیٹنگ پروفیسرمقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چین کی مشہورحنان یونیورسٹی آف چائنیز میڈیسن نے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم جامعہ کراچی کے سینئر پروفیسر ڈاکٹر رضا شاہ کی بطور وزیٹنگ پروفیسر خدمات حاصل کرلیں۔آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فرزانہ شاہین نے پروفیسررضا شاہ کو اُن کی اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔

چین کی مشہورحنان یونیورسٹی آف چائنیز میڈیسن نے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم جامعہ کراچی کے سینئر پروفیسر ڈاکٹر رضا شاہ کی بطور وزیٹنگ پروفیسر خدمات حاصل کرلیں۔آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فرزانہ شاہین نے پروفیسررضا شاہ کو اُن کی اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں