فارم کی تاریخ کااعلان

 فارم کی تاریخ کااعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر )ثانوی تعلیمی بورڈ کے مطابق الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2024-25ء اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم 22اپریل سے 31جولائی تک جمع کرا ئے جاسکتے ہیں ۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کے مطابق الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2024-25ء اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم 22اپریل سے 31جولائی تک جمع کرا ئے جاسکتے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں