ایس ایس پی کا دورہ

ایس ایس پی کا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی نے ضلعی آفس کی مختلف برانچز، CRO اورنگی ڈویژن اور نئے تعمیر ہونے والے آپریشن روم کا دورہ کیا۔۔

اور صفائی ستھرائی اور ریکارڈ کا بھی مکمل جائزہ لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں