تقریب رونمائی کی میزبانی

تقریب رونمائی کی میزبانی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)جامعہ کراچی منگل کو ایران کی خاتون اول ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدیٰ کی خصوصی تحریر کردہ کتاب ’’نسوانی زندگی کا مزہ‘‘ کی تقریب رونمائی کی میزبانی کرے گی،اس موقع پر سیمینار بھی ہوگا۔

جامعہ کراچی منگل کو ایران کی خاتون اول ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدیٰ کی خصوصی تحریر کردہ کتاب ’’نسوانی زندگی کا مزہ‘‘ کی تقریب رونمائی کی میزبانی کرے گی،اس موقع پر سیمینار بھی ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں