فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل مقرر

فارم جمع کرانے کی آخری  تاریخ 24اپریل مقرر

کراچی(این این آئی)ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے شہر میں عام تعطیل ہونے کی وجہ سے سالانہ امتحانی فارم 2024جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل کر دی ہے ۔

لہٰذا جن اسکولوں اور طلبا وطالبات نے فارم جمع نہیں کرائے وہ لازمی امتحانی فارم جمع کرا دیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں