سکیورٹی گارڈ نے گولی مار لی

سکیورٹی گارڈ نے گولی مار لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی میں نجی کمپنی کے سکیورٹی گارڈ سمیر نے خود کوگولی مار لی۔

متوفی نجی اسپتال میں ڈیوٹی سر انجام دے رہاتھا۔ واقعہ سے قبل اس کی آصف نامی شخص سے تلخ کلامی ہوئی تھی، جس کے بعد سمیر نے خود کو گولی مار لی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں