ایک روزہ سیمینار آج ہوگا

ایک روزہ سیمینار آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شعبہ نباتیات جامعہ کراچی کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان:پودوں کی حیاتیاتی تنوع اور خوراک کی حفاظت جمعہ (آج) کو صبح9 بجے کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگا۔

شعبہ نباتیات جامعہ کراچی کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان:پودوں کی حیاتیاتی تنوع اور خوراک کی حفاظت جمعہ (آج) کو صبح9 بجے کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں