موٹر سائیکل سوار جاں بحق

موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن5نمبر کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔۔

 تاہم لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں