مختلف مقامات پر او لیول کے امتحانات بدترین ٹریفک جام،شہری رل گئے

مختلف مقامات پر او لیول کے امتحانات  بدترین ٹریفک جام،شہری رل گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف مقامات پر منعقد ہونے والی او لیول کے امتحانات اور ٹریفک پولیس کے ناقص انتظامات کے باعث کراچی کی بیشتر شاہراؤں اور سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔

صبح کے اوقات میں اپنے دفاتر جانے والے شہری گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسے رہے جبکہ اسکول جانے والے بچے بھی تاخیر سے پہنچے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں