گاڑی کی ٹکرسے ایک جاں بحق

گاڑی کی ٹکرسے ایک جاں بحق

کراچی(آئی این پی)کلفٹن بلاک 2میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے والد جاں بحق اور بیٹی زخمی ہوگئی ۔۔

 پولیس نے واقعے میں ملوث گاڑی کو تحویل میں لیکر حادثہ کے ذمہ دار ڈرائیور اور گاڑی مالک کو گرفتار کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں