سابق ایس ایس پی سمیت 8 اہلکاروں کے وارنٹ جاری

سابق ایس ایس پی سمیت 8 اہلکاروں کے وارنٹ جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی)نے سابق ایس ایس پی عمران قریشی، ڈی ایس پی عمیر طارق سمیت 8 اہلکاروں کے وارنٹ جاری کر دیے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق ایس ایس پی، ڈی ایس پی سمیت دیگر اہل کاروں پر ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان کے الزام میں شہری منصور شیخ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں