گورنر ہاؤس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم

گورنر ہاؤس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے ، 200سے 300ڈالرز کمانے والے آئی ٹی کے طالب علموں کو لیپ ٹاپ دئے گئے ۔

گورنر سندھ نے کہا کہ آئی ٹی طالب علموں کی آمدنی کا آغاز خوش آئند ہے ، اس سے انہیں اپنی معاشی حالت بہتر بنانے کا موقع ملے گا۔مزید برآں گورنر ہاؤس میں راشن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، مزید 25000ہزار راشن بیگز گورنر ہاؤس پہنچ گئے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں