گٹکا فروش5 خواتین گرفتار
کراچی(آئی این پی)گٹکا مافیا کی جانب سے پولیس سے بچنے کے لئے عورتوں اور بچوں کا استعمال کیا جانے لگا۔سعید آباد پولیس نے مبینہ طور پر منشیات فروشی میں ملوث 5 خواتین کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں گٹکا ماوا برآمد کرلیا۔
گٹکا مافیا کی جانب سے پولیس سے بچنے کے لئے عورتوں اور بچوں کا استعمال کیا جانے لگا۔سعید آباد پولیس نے مبینہ طور پر منشیات فروشی میں ملوث 5 خواتین کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں گٹکا ماوا برآمد کرلیا۔