عالمی یوم انسداد تمباکو کی مناسبت سے آگاہی مہم
ٹھری میرواہ(نمائندہ دنیا )سافو آرگنائزیشن ٹھری میرواہ کے صدر امتیاز علی بردی ،جلال الدین ساقی ،انور آصف اور سنہری سندھ رولر ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے سی ای او عبدالطیف بڑدی کی جانب سے گاؤں محمد پیرل بردی۔۔
محراب پور اور دیگر مقامات پر عالمی یوم انسداد تمباکو کی مناسبت سے آگاہی مہم چلائی گئی جس میں مختلف تنظیموں کے عہدیداروں نے بچوں ، نوجوانوں ،معمر افراد کو آگاہی دی گئی۔