ٹورائزنگ لائن میں مرمتی کام کا کل سے آغاز

ٹورائزنگ لائن میں  مرمتی کام کا کل سے آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق کراچی یونیورسٹی میں ٹو رائزنگ مین لائن میں لیکیجز کی مرمتی کام کل سے شروع ہوگا۔

 گلستان جوہر، اسکیم 33 اور گلشنِ اقبال کے کچھ علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں