ستھرا لاہور:ڈی سی کارائیونڈ کے مختلف علاقوں کادورہ

ستھرا لاہور:ڈی سی کارائیونڈ کے مختلف علاقوں کادورہ

لاہور(اپنے سٹی رپورٹرسے )ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے تحصیل رائیونڈ کے مختلف مقامات کے دورے کیے ۔

ڈی سی نے گورنمنٹ پرائمری سکول بھائی کوٹ کا دورہ کیا۔ری سٹرکچر نگ کے تحت سکول کے انتظامی امور میں تبدیلی کی گئی ۔ڈی سی نے سکول انتظامیہ سے ملاقات اور تفصیلی گفتگو کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں