کورنگی لیبر اسکوائر پر گٹکا ماوا تیار کرنے والا کارخانہ پکڑا گیا

کورنگی لیبر اسکوائر پر گٹکا ماوا تیار کرنے والا کارخانہ پکڑا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی لیبر اسکوائر گٹکا ماوا تیار کرنے والا کارخانہ پکڑا گیا، لیاقت آباد، لانڈھی، نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے چھ گٹکا ماوا فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 تفصیلات کے مطابق کورنگی پولیس کا لیبر اسکوائر سیکٹر 34/3 میں چھاپہ مضر صحت گٹکا ماوا تیار کرنے والا کارخانہ پکڑا گیا چھاپے میں بھاری مقدار 300کلو سے زائد مضر صحت گٹکا ماوا اور چھالیہ برآمد کرلی گئی، کارخانے سے دو مطلوب مفرور ملزمان فائز اور نقیب کو گرفتار کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں