انتخابی عذرداری کی سماعت ملتوی

انتخابی عذرداری کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے پی ایس 95 کے انتخابی نتائج کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما راجہ اظہر کی انتخابی عذرداری کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ہے ۔

سندھ ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے پی ایس 95 کے انتخابی نتائج کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما راجہ اظہر کی انتخابی عذرداری کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں