ٹی ایم سی ماڑی پور نے ٹریفک پولیس کی ذمہ داری سنبھال لیں

ٹی ایم سی ماڑی پور نے ٹریفک پولیس کی ذمہ داری سنبھال لیں

کراچی (این این آئی)سجن یونین ٹاؤنز میونسپل کارپوریشنز کراچی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹی ایم سیز میں غیرقانونی احکامات زبانی جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

اس کی واضح مثال ٹی ایم سی ماڑی پور ہے جس کے گریڈ ایک تا گریڈ 17 کے 5 محکموں ٹریڈ لائنس،انٹی انکروجمنٹ ،پارکس،ایم اینڈ ای اور جنرل ایڈمن کے ملازمین کو نیٹی جیٹی پل کے نیچے جمع کرکے ٹریفک پولیس کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں