پولیس کی ہفتہ وار کارکردگی 809 ملزمان گرفتار

 پولیس کی ہفتہ وار کارکردگی 809 ملزمان گرفتار

کراچی (اے پی پی)کراچی پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران ایسٹ، ویسٹ اور ساؤتھ زونز میں کارروائیاں کرتے ہوئے ۔۔

مجموعی طور پر 809سے زائد ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکلیں اور منشیات برآمد کرلی۔ترجمان کراچی پولیس کے اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کراچی پولیس نے منشیات کیخلاف جاری مہم کے دوران مختلف علاقوں سے لاکھوں روپے مالیت کی 126کلو 134 گرام چرس، 705 گرام آئس/کرسٹل ، ایک کلو 72گرام ہیروئن اور111سے زائداقسام کا غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد کرلیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں