سیکیورٹی پلان جاری

 سیکیورٹی پلان جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے محرم الحرم سے متعلق سیکیورٹی پلان جاری کردیا ہے ۔

ترجمان کے مطابق محرم کے دوران پولیس کے 17 ہزار 947 افسران اور اہلکار سیکیورٹی پر تعینات کیے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں