منشیات کاسپلائرگرفتار

منشیات کاسپلائرگرفتار

کراچی )مانیٹرنگ ڈیسک)تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایکسائز حکام کے مطابق ملزم محمد فیضان کے قبضے سے 6 گرام کوکین ، 150گرام آئس اور 110گرام کیٹا مائن برآمد کرلی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں