چکن کی قیمت میں 3 روپے کلو کمی، انڈے مہنگے

چکن کی قیمت میں 3 روپے کلو کمی، انڈے مہنگے

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3 روپے کمی سے 594 روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2 روپے کمی سے 410 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 262 روپے درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں