شہر کی دنیا:-شہر لاوارث میں کوئی انتظامیہ ہی نہیں، ترجمان ایم کیوایم

شہر لاوارث میں کوئی انتظامیہ ہی نہیں، ترجمان ایم کیوایم

facebook sharing button Share
twitter sharing button Tweet
whatsapp sharing button Share
sharethis sharing button Share
شہر لاوارث میں کوئی انتظامیہ ہی نہیں، ترجمان ایم کیوایم

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم نے کراچی میں بارش کے پانی کے باعث نظام زندگی مفلوج ہونے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 عوام روزانہ گھنٹوں سڑکوں پر پریشان ہوتے ہیں مگر شہر لاوارث میں کوئی انتظامیہ ہی نہیں،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ،سندھ حکومت اور بلدیاتی نمائندے شہر میں کہیں نظر نہیں آرہے ۔ ترجمان نے کہا کہ شہر بھر میں گٹر ابل رہے ہیں جس سے اہم اور مرکزی شاہراہوں پر پانی کھڑا ہوگیا ہے ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ،سندھ حکومت اور بلدیاتی نمائندے شہر میں کہیں نظر نہیں آرہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں