پاسنگ آؤٹ پریڈ کاانعقاد
کراچی(این این آئی)پاکستان کوسٹ گارڈزٹریننگ سینٹر میں ریکروٹس بیچ44 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر غلام عباس تھے جبکہ مسلح افواج اور پولیس کے اعلی افسران نے بھی شرکت کی۔
پاکستان کوسٹ گارڈزٹریننگ سینٹر میں ریکروٹس بیچ44 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر غلام عباس تھے جبکہ مسلح افواج اور پولیس کے اعلی افسران نے بھی شرکت کی۔