گٹکافروش میاں بیوی گرفتار
کراچی (اے پی پی)ضلع ویسٹ پولیس نے گٹکا ماوا فروخت کرنے والے محمد ناصر عرف ملا اور اس کی زوجہ سدرہ صدیقی کو گرفتار کرکے 203 پڑیاں گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم بھی برآمد کرلی،ملزمہ پہلے بھی جیل جاچکی ہے ۔
ضلع ویسٹ پولیس نے گٹکا ماوا فروخت کرنے والے محمد ناصر عرف ملا اور اس کی زوجہ سدرہ صدیقی کو گرفتار کرکے 203 پڑیاں گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم بھی برآمد کرلی،ملزمہ پہلے بھی جیل جاچکی ہے ۔