سٹی کورٹ میں آوارہ کتوں کی بھرمار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سٹی کورٹ میں آوارہ کتوں کی بھرمار،کتے عدالتی احاطے اور کورٹ روم میں دندناتے پھررہے ہیں۔
انتظامیہ کی بے حسی کے باعث کتے کورٹ رومز میں آکر آرام کرتے ہیں۔آوارہ کتوں کی وجہ سے وکلا اور سائلین کی پریشانی بڑھتی جارہی ہے ۔