چھالیہ ، گٹکا ماواکے سپلائرگرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)گڈاپ سٹی پولیس نے عثمان شاہ مزار کے قریب کارروائی کرتے ہوئے چھالیہ اور گٹکاماوا کی سپلائی میں ملوث ملزمان جان محمد اور عبدالمجید کو گرفتار کرکے 89کلو چھالیہ ، 11کلو گٹکا ماوا برآمدکرلیا۔
گڈاپ سٹی پولیس نے عثمان شاہ مزار کے قریب کارروائی کرتے ہوئے چھالیہ اور گٹکاماوا کی سپلائی میں ملوث ملزمان جان محمد اور عبدالمجید کو گرفتار کرکے 89کلو چھالیہ ، 11کلو گٹکا ماوا برآمدکرلیا۔