کرنٹ سے نوجوان ہلاک

کرنٹ سے نوجوان ہلاک

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورنگی سنگر چورنگی پٹرول پمپ کے قریب ہوٹل میں پنکھے سے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔۔

متوفی کی شناخت 45 سالہ یوسف کے نام سے کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں