عالمی ثقافتی میلے میں میگا کنسرٹ 2.0 کا انعقاد

 عالمی ثقافتی میلے میں میگا  کنسرٹ 2.0 کا انعقاد

کراچی (آن لائن)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38 روزہ ’’ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی‘‘ میں میگا کانسرٹ 2.0 کا انعقاد جون ایلیا لان میں کیاگیا ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس میں شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی، میوزیکل کنسرٹ میں بیان،عاشر وجاہت، مائی ڈھائی، ڈی جے نتالیہ، شاہ زیب علی، مصطفی بلوچ، گمان بینڈ ،علی محمد اور ستار جوگی نے اپنی آواز کا جادو جگایا جس پر شائقین جھوم اٹھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں