پراسیکیوشن کو آخری مہلت

پراسیکیوشن کو آخری مہلت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سیشن عدالت شرقی نے انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردو بدل کے مقد مے میں پراسیکیوشن کو آخری مہلت دیتے ہوئے سماعت11 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

سیشن عدالت شرقی نے انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردو بدل کے مقد مے میں پراسیکیوشن کو آخری مہلت دیتے ہوئے سماعت11 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں