کرنٹ سے خاتون جاں بحق

کرنٹ سے خاتون جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)باغ کورنگی سیکٹر 10 مکان نمبر E-9 گھر میں کام کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے 42 سالہ مریم زوجہ زبیر احمد جاں بحق ہوگئی ۔۔

لاش لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں