دیوالی پرتعطیل کا اعلان

دیوالی پرتعطیل کا اعلان

کراچی (این این آئی)میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمی ٰکراچی کے ہندو ملازمین کے لیے دیوالی پر جمعہ (کل) کو تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔۔

حکم نامہ کا اطلاق تمام محکموں اور ذیلی محکموں و سیکشنز پر ہو گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں