ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرایک ہفتے میں 18586چالان

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرایک ہفتے میں 18586چالان

کراچی (این این آئی)شہر قائد میں ایک ہفتے کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر18 ہزار586چالان کئے گئے ۔

ٹریفک پولیس نے بتایا کہ 2 ہزار 513چالان کالے شیشوں پر ، ایک ہزار 988چالان فینسی نمبر پلیٹس اور 107 چالان پولیس بلیولائٹس لگانے پر کیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں