گٹکا،ماوا سپلائر گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس نے تھانہ عیدگاہ اور کلری کی حدود سے گٹکا۔۔
ماوا سپلائی میں ملوث 3 ملزمان جمن خان، احسان علی اور گل زیب کو گرفتار کرکے ملزمان سے 9 کلو سے زائد گٹکا،ماوا برآمد کرلیا ہے ۔