یوم اقبال کی مناسبت سے تقریبات

یوم اقبال کی مناسبت سے تقریبات

کراچی (این این آئی)الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے شعبہ آرفن کیئر پروگرام کے تحت شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم ولات کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔۔

بچوں نے کلیات اقبال سے منتخب نظمیں پڑھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں